منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے میٹابولک بیماری میں ملوث بچوں کے لیے چیک تقسیم کیے

حنید لاکھانی نے 22 خاندانوں میں 50 50 ہزار کے چیک تقسیم کیے، سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی تین ماہ قبل سوشل میڈیا کے زریعے ہمیں علم ہوا کہ بچے اس بیماری میں مبتلا یے، بیت المال سندھ کے زریعے بچوں کے لیے پچاس ہزار روپے دیئے ہیں، ایف بی آر سے اس دودھ پر ٹیکس ختم کروائینگے، سندھ میں 23 بچے اور پنجاب میں بچوں کے لیے دودھ منگوائے گے، سیلانی کے زریعے بھی بچوں کو دودھ دلوائینگے، یہ مخصوص دودھ بیرون ممالک سے ملک میں منگوائے جاتے ہیں، 22 خاندانوں میں پچاس پچاس ہزار کے چیکس تقسیم کیے ہیں، ان بچوں کو یہ دودھ میڈیسن کی طرح دی جارہا ہے، اس تشویشناک صورتحال میں ہم ایسے بچوں کی امداد کا مستقل حل نکالینگے، کوشش کر ریے ییں کہ یہ دودھ منگوایا جائے، پاکستان میں بے حسی اتنی بڑھ گئی ہے کہ کتے کے کاٹنے کی ویکسین نہیں ہے، کوشش کر رہے ہیں سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں۔بچوں کا علاج ممکن بنایا جاسکے، ورنہ ایسے بچوں کے علاج کے لے حسین لاکھانی اسپتال میں بندوبست کر تے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے