جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

سانگھڑ مالہی پاڑہ میں نوجوان ٹیکم داس مالہی کا قتل.

رکن قومی اسمبلی جئے پرکاش لوہانا کا ایس ایس پی سانگھڑ ذیشان صدیقی سے رابطہ، جئے پرکاش لوہانا نے واقعے کی تفصیلات معلوم کی، جئے پرکاش لوہانا کا قاتلوں کی جلد گرفتاری کا مطالبہ، افسوسناک واقعہ ہے، قتل کی مذمت کرتے ہیں، جئے پرکاش لوہانا ورثاء کو یقین دلاتے ہیں مجرمان کو گرفتار کرائیں گے، جئے پرکاش لوہانا ورثاء سے دلی افسوس کا اظہار کرتا ہوں، جئے پرکاش لوہانا ایس ایس پی سانگھڑ سے انصاف کی امید ہے، جئے پرکاش لوہانا افسوسناک واقعے پر تحریک انصاف ورثاء کے ساتھ ہے، جئے پرکاش لوہانا۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے