ہفتہ 2 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 12 جون 2021

نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹرکےکوروناوائرس سےمتعلق تازہ ترین اعدادوشمار

‏نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹرکےکوروناوائرس سےمتعلق تازہ ترین اعدادوشمار ‏ملک میں کوروناکیسزکی تعداد4004تک پہنچ گئی،نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر سندھ میں932کوروناوائرس کےکیسزرپورٹ ہوئے،نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر 24گھنٹوں میں577نئےکیسزرپورٹ ہوئے،نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر ‏پنجاب میں کوروناوائرس کیسزکی تعداد2004تک پہنچ گئی،کمانڈاینڈآپریشن سینٹر کوروناوائرس کے429مریض صحت یاب ہوچکے ہیں،کمانڈاینڈکنٹرول سینٹر ‏خیبرپختونخوامیں کیسزکی تعداد500اوراسلام آبادمیں83ہوگئی،کمانڈاینڈکنٹرول سینٹر بلوچستان میں202اورگلگت بلتستان میں21کیسز رپورٹ ہوئے،نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر کوروناوائرس کے باعث54افراد جاں بحق ہوئے ہیں،نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر گزشتہ24گھنٹوں میں4افراد جاں بحق ہوئے،کمانڈاینڈکنٹرول سینٹر ملک میں کوروناکے28مریض تشویشناک حالت میں ہیں،کمانڈاینڈآپریشن سینٹر۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے