جمعرات 15 ربیع الاول 1443ﻫ - 21 اکتوبر 2021

جنوبی وزیرستان۔ وانا بازار میں معمول کی گشت کے دوران سیکورٹی فورسز کا اسلحہ سمیت تین مشتبہ افراد کو رکنے کا آشارہ. تینوں مشتبہ افراد کا جدید اسلحہ سے سیکورٹی فورسز پر فائر نگ

جنوبی وزیرستان۔ وانا بازار میں معمول کی گشت کے دوران سیکورٹی فورسز کا اسلحہ سمیت تین مشتبہ افراد کو رکنے کا آشارہ. تینوں مشتبہ افراد کا جدید اسلحہ سے سیکورٹی فورسز پر فائر نگ.سیکورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ میں ایک شخص جان بحق ایک چھوٹا بچہ زخمی. جنوبی وزیرستان۔۔ دیگر دو مشتبہ افراد فرار .جان بحق ہونے والے شخص کا نام نورخان بتایا جاتا ہے، ضلعی پولیس۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے