ہفتہ 5 رمضان 1442ﻫ - 17 اپریل 2021

اسلام آباد- وزارت داخلہ کی جانب سے کرونہ وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے تمام غیرملکی افراد کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کا اعلان-

اسلام آباد- وزارت داخلہ کی جانب سے کرونہ وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے تمام غیرملکی افراد کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کا اعلان- یہ فیصلہ لوگوں کے وسیع تر مفاد کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے- احکامات اور تفصیلات نادرا کی ویب سائٹ پر بھی میسر کر دی جائیں گی- امید ہے کہ تمام متعلقہ افراد کو کسی قسم کی مشکل کا سامنہ نہیں ہو گا- وزارت داخلہ

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے