منگل 21 صفر 1443ﻫ - 28 ستمبر 2021

جمعرات اور جمعے کو گلگت بلتستان میں 11 بجے سے 3 بجے تک مکمل لاک ڈاون ہو گا

جمعرات اور جمعے کو گلگت بلتستان میں 11 بجے سے 3 بجے تک مکمل لاک ڈاون ہو گا, کسی کو گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہو گی. گلگت بلتستان حکومت کے بروقت اور موثر اقدامات اور عوام کے تعاون کی بدولت اس وقت ہمارا صوبہ کرونا کنٹرول کرنے میں پاکستان میں پہلے نمبر پر ہے, وزیر اطلاعات شمس میر

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے