اتوار 6 رمضان 1442ﻫ - 18 اپریل 2021

آزادکشمیر میں کرونا وائرس سے متاثرہ 5 نئے کیس سامنے آ گئے ڈاکٹر نجیب نقی خان وزیر صحت

ایک کیس عباسپور کے علاقے نمجر کا ہے جبکہ 4 کا تعلق پلندری سے ہے وزیر صحت آزادکشمیر، آزادکشمیر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 33 ہو گئی ہے ڈاکٹر محمد نجیب خان، ضلع پلندری میں پہلے کرونا کے متاثرہ شخص جو کہ تبلیغی جماعت سے واپس آیا تھا کے خاندان کے دو افراد اور اس کے 2 ساتھیوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے وزیر صحت آزادکشمیر، عباسپور نمجر کے رہائشی نے لاہور میں کرونا وائرس سے وفات پانے والے شخص کے آزادکشمیر آنے پر اس سے ملاقات کی تھی وزیر صحت ڈاکٹر محمد نجیب خان، تمام مریضوں کو آئیسولیشن میں منتقل کردیا گیا ہے وزیر صحت ڈاکٹر محمد نجیب خان

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے