منگل 21 صفر 1443ﻫ - 28 ستمبر 2021

گورنرسندھ سے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے الیکٹرک کی گورنرہاﺅس میں ملاقات

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے الیکٹرک مونس عبداللہ کی گورنرہاﺅس میں ملاقات، کے الیکٹرک کی جانب سے ایوریج بلنگ پر گورنرسندھ عمران اسماعیل کا سخت برہمی کا اظہار، اپریل کے مہینہ میں میٹر ریڈنگ کی جائے گی جس کی بنیاد پر صارفین اپنا بل ادا کریں گے ۔ سی ای او

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے