ویسٹ زون پولیس کراچی نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 145 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جس میں1 ڈکیت گرفتار ھوا ہے۔
ملزمان کے قبضے سے 2 موبائیل فون نقعد رقم 25،210 روپے برآمد ہوئے ہیں اور گٹکے ماوے کی بڑی مقدار اور کافی تعداد میں پٹاخے بھی برآمد ہوئے ہیں جبکہ 71 گاڑیاں قبضہ پولیس میں بھی لی گئیں ہیں۔
یہ بھی دیکھیں
وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔
وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …