پیر 19 ربیع الاول 1443ﻫ - 25 اکتوبر 2021

‏لاہور:سینٹرل پولیس آفس نےلاک ڈاؤن کےحوالےسےمراسلہ جاری کردیا

  • دفعہ144کےتحت پنجاب بھرمیں14اپریل تک پابندیاں بدستوررہیں گی،مراسلہ
  • ‎صوبائی وضلعی اوراندرون شہرمیں پبلک ٹرانسپورٹ بند رہےگی،مراسلہ
  • ‎کسی بھی قسم کےاجتماع پرپابندی ہے،پولیس کامراسلہ
  • ‎تمام بازار،شاپنگ مالز،ریسٹورنٹ،سرکاری وغیرسرکاری دفاتربندرہیں گے،مراسلہ
  • حکومت کی جانب سےجن کواجازت نامہ ملاہو،ان پرپابندی نہیں ہوگی،مراسلہ
  • ‎ایک مریض کےساتھ2تیمارداروں پرپابندی کااطلاق نہیں ہوگا،مراسلہ
  • ‎ریسٹورنٹ میں ڈیلیوری کاکام ہوسکےگا،مراسلہ
  • سفارت خانوں کےملازموں کودفتری کارڈکےساتھ نقل وحرکت کی اجازت،مراسلہ
  • پولٹری اوراس سےملحقہ کام کرنےوالی فیکٹریوں کوکام کرنےکی اجازت،مراسلہ
  • پرائیویٹ گاڑی پرایک شخص کوباہرنکلنےکی اجازت ہوگی،مراسلہ
  • ‎پنساراسٹور،بیکریاں،زری ادویات،مرغی گوشت کی دکانیں5بجےتک کھلی رہینگی،مراسلہ
  • دودھ اوردہی کی دکانیں8بجےتک کھلی رہیں گی،پویس کامراسلہ
  • ‎پٹرول پمپس،آئی ڈپو،ڈسپینسریز،پھلوں،سبزیوں کی دکانیں رات8بجےتک کھلی رہیں گی

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے