پیر 13 صفر 1443ﻫ - 20 ستمبر 2021

کوئٹہ, ینگ ڈاکٹرز ہڑتال حتم کرنے کے 24 گھنٹوں بعد پھر احتجاج پر نکل آئے

کوئٹہ‘ینگ ڈاکٹرز ‘ نرسسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی مشعل برداری سول ہسپتال سے شروع، کوئٹہ‘ڈاکٹروں کی غیر اعلانیہ ریلی نے سیکورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگادی، کوئٹہ‘ینگ ڈاکٹرز کی ریلی کا وزیر اعلیٰ ہائوس کے قریب ریڈ زون کے باہر مشعل بردار دھرنا شروع، کوئٹہ‘تشدد کرنیوالوں کیخلاف کارروائی اور حفاظتی سامان کی فراہمی تک دھرنا جاری رہیگا ‘ ڈاکٹرز

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے