اتوار 1 جمادی الاول 1443ﻫ - 5 دسمبر 2021

پاکستان ٹیلی ویژن اور فلم کے نامور و معروف اداکار، پرائیڈ آف پرفارمنس انور اقبال بلوچ آپریشن کے بعد گھر منتقل ہوگئے ہیں۔

الحمداللہ پاکستان ٹیلی ویژن اور فلم کے نامور و معروف اداکار، پرائیڈ آف پرفارمنس انور اقبال بلوچ آپریشن کے بعد گھر منتقل ہوگئے ہیں۔ انھوں نے اپنے تمام چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے اور دعائوں کی درخواست کی ہے۔
خاندانی ذرائع

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے