منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

گورنر سندھ اور رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان ملاقات مختلف امور پر گفتگو

ملاقات میں صدر کراچی ایم پی اے خرم شیر زمان،ایم این اے عطاء اللہ ایڈوکیٹ،ایم این اے آفتاب جہانگیر , ایم پی اے ڈاکٹر سعید آفریدی،ایم پی اے رابستان خان اوایم پی اے شبیر قریشی بھی شریک۔۔

ملک شہزاد اعوان کی گورنر سندھ سے کراچی سمیت، ضلع عربی سے بلدیہ ٹاؤن اورنگی اور دیگر علاقوں میں راشن کی تقسیم پر بات چیت۔

بار بار آپ کی توجہ ان علاقوں پر اس لیے دلا رہا ہوں کہ یہاں کے غرباء سمیت سفید پوش افراد بھی اب فاقوں سے گزر رہے ہیں۔ملک شہزاد اعوان

بلدیہ ٹاؤن میں اتحاد ٹاؤن, گلشن غازی, رشید آباد،ترک کالونی،عابدآباد،اتحاد ٹاؤن سمیت دیگر علاقے کے مکین بدترین سورتہال سے دوچار ہیں۔ملک شہزاد اعوان

آپ سے درخواست ہے بلدیہ ٹاؤن کے لوگوں کے لیے مزید راشن کا بندوست کر کے دیں۔ملک شہزاد اعوان

مجھ سے میری ٹیم سے جتنا ہو سکتا ہے ہم اس سے زیادہ کر چکے ہیں۔ملک شہزاد اعوان

زرائع کے متابق گورنر سندھ اور ملک شہزاد اعوان کے درمیان بلدیہ ٹاؤن کی تنظیم سازی پر بھی بات چیت ہوئی۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے