منگل 6 شوال 1442ﻫ - 18 مئی 2021

سندھ حکومت کی جانب سے 15اپریل سے جزوی لاک ڈاؤن ہٹانے اور کچھ شرائط کے ساتھ نرمی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع

  • جزوی لاک ڈائون کے دوران 4 افراد سے زائد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی۔
  • شہریوں کو فیس ماسک کے بغیر گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی ہوگی۔
  • فیکٹریز۔ مساجد۔ آفس اور بلڈنگز کے مین گیٹ پر ڈس انفیکٹیو واک تھرو گیٹ تنصیب کرنے ہونگے۔
  • تمام آفسز میں ہر جگہ سینیٹا ئزر کی دستیابی کو لازمی بنایا جائے گا۔
  • کاروبار کی ٹائمنگ صبح 9 سے شام 5بجے اور دودھ کی دکانیں صبح 6 سے رات 8 بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی۔
  • بڑے شاپنگ مالز۔ شادی ہالز ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ اور مدارس تاحال بند رہیں گے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان۔ 

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان۔ گزشتہ 24 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے