ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

منفرد احتجاج کرنے والے جے سالک کا کورونا وائرس کے خلاف انوکھا انداز


نیویارک (بدرمنیرچودھری) سابق وفاقی وزیر جے سالک نے 14 روز کے لئے کورونا وائرس کے خلاف احتجاجاً ٹاٹ کے کپڑے پہن لئے۔ جے سالک نے اپنے وڈیو پیغام میں کہا کہ میں ٹاٹ کے کپڑے پہن کر خدا کے حضور عاجزی اور انکساری کا مظاہرہ کر رہا ہوں اور خدا سے دعائیں مانگوں گا۔ جے سالک جو پاکستان میں کمنفرد انداز میں احتجاج کر نے میں شہرت رکھتے تھے، آج کل امریکہ میں مقیم ہیں

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے