راولپنڈی رتہ امرال کے علاقے سے خاتون سمیت نو سالہ بچے میں کررونا پازیٹو، مریضوں کا ہسپتال منتقل ہونے سے انکار پولیس اور سیکورٹی حکام موقع پر پہنچ گئے۔ 7 گھنٹے تک متاثرین کو ہسپتال منتقل ہوکر علاج کرانے کے منت سماجت کرتے رھے 7 گھنٹوں بعد متاثرین راضی ہوئے۔
یہ بھی دیکھیں
وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔
وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …