ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

بنوں پولیس نے تحریب کاری کا دوسرا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

بنوں میں 24 گنھٹوں میں تحریب کاری کا دوسرا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس اور بی ڈی ایس کی ٹیم نے پولیس اسٹیشن جانی حیل میں روڈ کنارے 5 کلو گرام ریمنوٹ کنٹرول بم کو ناکارہ بنادیا۔ یاد رہے گزشتہ روز بھی پولیس نے چھ کلو بم کو ناکارہ بنایا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے