منگل 6 شوال 1442ﻫ - 18 مئی 2021

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی وزیراعظم کی کوآرڈینیشن کمیٹی میں وڈیو لنک کے ذریعے شرکت

  • ہماری قومی پالیسی ہونی چاہیے، وزیراعلیٰ سندھ
  • فیصلے وزیراعظم کی طرف سے آنے چاہیں، ہم صوبے فالو کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ
  • ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارے کیسز بڑھ رہے ہیں، مراد علی شاہ
  • ہمارے ہاں لوگ مر رہے ہیں، مراد علی شاہ
  • ایک مریض کی 6 گھنٹوں میں موت ہو گئی، وزیراعلیٰ سندھ
  • چاہتے ہیں کہ 14 دنوں کا ایک اور لاک ڈاؤن آئے، وزیراعلیٰ سندھ
  • اگر نہیں کرنا چاہتے تب بھی وزیراعظم کی جانب سے فیصلہ ہونا چاہئے، وزیراعلیٰ سندھ
  • آپ جو چیزیں کھولنا چاہتے ہیں وہ ایس او پی ہمیں بھی دے دیں، وزیراعلیٰ سندھ
  • ہم اپنی ایس او پیز سے ٹیلی کریں گے، مراد علی شاہ
  • کل آپ ہی اعلان کریں گے جو آپ چاہیں گے ہم آپ کے احکامات کو فالو کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ
  • آپ لوگوں کو کیش دے رہیں ہیں بہت اچھی بات ہے، وزیراعلیٰ سندھ
  • اس کے عیوض ہمیں لوگوں سے 14 دن گھروں میں رہنے کی گارنٹی لیں، وزیراعلیٰ سندھ
  • فوڈ آئٹمز کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دینی چاہیے، وزیراعلیٰ سندھ کی تجویز
  • اگر ہم سرپلس بھی ہوں تب بھی ہم ایکسپورٹ روک دیں، وزیراعلیٰ سندھ
  • آئندہ سال کتنی فصلیں اچھی ہوتی ہیں ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے، وزیراعلیٰ سندھ
  • بین الاقوامی پروازوں پر مجھے تھوڑے اعتراضات ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
  • افسوس ہے دوست ممالک ہمارے لوگوں کو زبردستی واپس بھیجنے کیلئے کہہ رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
  • یہ نازک وقت ہے اس میں انکو ہمارا ساتھ دینا چاہئے اور مدد کرنی چاہیے، وزیراعلیٰ سندھ
  • ہم نے 13 مارچ کو ایک فہرست دی تھی ہمیں وہ سازو سامان چاہیں، وزیراعلیٰ سندھ
  • سندھ حکومت 90 فیصد ٹیسٹ کررہے ہیں، نجی شعبوں کو بھی ٹیسٹ کی لاگت دیتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
  • وزیراعظم صاحب آپ کی لیڈرشپ میں معیشت کو بحال کریں گے ابھی عوام کو کورونا سے بچانا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
  • وزیراعظم نے سندھ کے وزیراعلیٰ کی باتوں کی تعریف کی، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے