منگل 21 صفر 1443ﻫ - 28 ستمبر 2021

اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی وزیر داخلہ سے اہم ملاقات

اسلام آباد میں ہونے والُی اس ملاقات میں تمام مسالک کے جیّد علما اور صوبائ حکومتوں سے روابط اور اقدامات پر تفصیلی مشاورت کی گئ۔
کرونا وائرس سے پیش آنے والی صورتحال میں وزارت داخلہ اور وزارت مذہبی امور کامسلسل رابطے میں رہنے کا فیصلہ۔ رمضان المبارک میں مساجد اور تراویح کیلۓ ملکی سطح پر متفقہ پالیسی بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا.

اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی وزیر داخلہ سے اہم ملاقات

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے