منگل 6 شوال 1442ﻫ - 18 مئی 2021

کراچی: ایس آئی یو ٹی کی کورونا وائرس کے خلاف خدمات جاری, 5000 ٹیسٹ مکمل

ایس آئی یوٹی کورونا وائرس کلینک کے قیام سے اب تک 5 ہزار سے زائد مریضوں کی اسکریننگ کی جا چکی ہے۔ ان میں سے 619 مریضوں کا کورونا وائرس ٹیسٹ کیا گیا۔ جن میں سے 250 مریضوں کا رزلٹ نیگیٹو آیا جبکہ 154مریض پازیٹیو قرار پائے۔ پازیٹیو مریضوں کی بیشتر تعداد کو مرض کے بارے میں مکمل آگہی دی گئی اور انہیں گھر پر تنہائی اختیارکرنے کا مشورہ دیا گیا۔ اس وقت ،ایس آئی یوٹی کے آئسولیشن وارڈ میں سات مریض اور انتہائی نگہداشت (آئی سی یو)میں چھ مریض وینٹیلیٹر پر ہیں۔ اس سے قبل تین مریض جو کہ وینٹیلیٹر پر تھے انکی صحت بحال ہونے اور وائرس سے نیگیٹیو ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے