ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

لاہور: 8 ایڈیشنل آئی جیز اور 2 ڈی آئی جیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

لاہور: محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
لاہور:ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس سردار علی خان کو او ایس ڈی بنا دیا گیا،نوٹیفیکیشن
لاہور:طارق مسعود یاسین ایڈیشنل آئی جی فنانس اینڈ ویلفیئر تعینات ،نوٹیفیکیشن
لاہور:شاہد حنیف کا ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ سی سی پی او پنجاب تقرر،نوٹیفیکیشن
لاہور:غلام رسول زاہدایڈیشنل آئی جی ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سی سی پی پنجاب تعینات،نوٹیفیکیشن
لاہور:علی عامر ملک کا ایڈیشنل آئی جی لاجسٹکس اینڈ پروکیورمنٹ سی سی پی او آفس تقرر،نوٹیفیکیشن
لاہور:فاروق مظہر ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ فورس پنجاب تعینات،نوٹیفیکیشن
لاہور:فیاض احمد دیوکا ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب تقرر،نوٹیفیکیشن
لاہور:ایڈیشنل آئی جی احسان طفیل کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج لاہور خدمات جاری رکھیں گے،نوٹیفیکیشن
لاہور:وقاص نزیر ڈی آئی جی انفارمیشن ٹیکنالوجی سی پی او آفس پنجاب تعینات،نوٹیفیکیشن لاہور:ڈی آئی جی غلام محمود ڈوگر کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے عہدے سے تبدیل کر دیا گیا،نوٹیفیکیشن

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے