اتوار 3 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 13 جون 2021

کراچی: پی ایم اے کا کورونا سے ڈاکٹرز اور دیگر صحت کارکنان کو درپیش مشکلات پر اظہار تشویش

کراچی: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی دیگرتنظیموں کے ساتھ پریس کانفرنس

کراچی: پریس کانفرنس میں پی ایم اے، پیما، ینگ ڈاکٹرز، مڈوائفری ایسوسی، سندھ ہائی کورٹ بار، کراچی بار، کالج آف فیملی میڈیسن کے نمائندگان شریک

کراچی: پی ایم اے کا کورونا سے ڈاکٹرز اور دیگر صحت کارکنان کو درپیش مشکلات پر اظہار تشویش

کراچی: ہمیں ہیلتھ کئیر ورکرز کے موجودہ حالات اور کرونا صورتحال پر بہت تشویش ہے، پی ایم اے

کراچی: پریس کانفرنس سے ڈاکٹر شریف ہاشمانی، ڈاکٹر عبدالغفور شورو، ڈاکٹر عاطف، عروسہ لاکھانی، رفعت جان، ہیرا لال، ایڈووکیٹس و دیگر کا مشترکہ خطاب

کراچی: این ڈی ایم اے کی خریداریوں میں وینٹی لیٹر ترجیح نہیں ہونی چاہیے، ڈاکٹرز

کراچی: کورونا ٹیسٹ کرنے کی گنجائش بڑھائی جائے، پی ایم اے

کراچی: ہیلتھ کئیر ورکرز کے لئے مؤثر ذاتی حفاظتی سامان (پی پی ای) فوری فراہم کیا جائے، مقررین

کراچی: جلد از جلد کورونا کی اسکریننگ اور ٹیسٹ کرنے کی سہولیات کو ضلعی سطح تک بڑھایا جائے، پی ایم اے

کراچی: پاکستان کے تمام داخلی راستوں پر کورونا اسکریننگ کی سہولیات، کورائنٹائن مراکز اور آئسولیشن مراکز قائم کیے جائیں، پی ایم اے

کراچی: کورونا کے لئے مخصوص اسپتالوں کوفعال بنایا جائے، پی ایم اے 

کراچی: کمیونٹی کلینکس کا نظام، فیملی فیزیشن اور رجسٹرڈ جنرل پریکٹیشنرزکو بحال کیا جائے اور انہیں پی پی ای سے لیس کیا جائے، پی ایم اے

کراچی: گھرپر آئسولیشن  کے عمل کو فروغ دیا جائے جہاں مانیٹرنگ اور ڈیٹا کی رپورٹنگ، جنرل پریکٹیشنرز اور کمیونٹی کلینکس کے ذریعے ممکن ہو، پی ایم اے

کراچی: پی پی ای کے ساتھ مخصوص شعبہ جات کے کلینکس، اسپتالوں کی او پی ڈیز اور شعبہ حادثات کی خدمات جاری رہنی چاہیے، پی ایم اے

کراچی: انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے کورونا وائرس کے مثبت مریضوں کی گشتی تلاش شروع کی جائے، پی ایم اے

کراچی: کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے نتائج کی بنیاد پر مخصوص علاقوں کو لاک ڈاؤن کیا جائے، پی ایم اے

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے