ہفتہ 26 رمضان 1442ﻫ - 8 مئی 2021

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا دورہ منڈی بہاؤالدین

منڈی بہاؤالدین: وزیر اعلی عثمان بزدار کا احساس کفالت پروگرام کے تحت مالی امداد تقسیم کرنے کے سنٹر کا دورہ
وزیر اعلی عثمان بزدار نے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول بکھی شریف میں مالی امداد تقسیم کرنے کے مرکز کا معائنہ کیا
وزیر اعلی عثمان بزدار نے سنٹر پر مالی امداد کی تقسیم کے عمل کا جائزہ لیا
وزیر اعلی عثمان بزدار نے مستحق خاتون میں خودمالی امداد کی رقم تقسیم کی
وزیر اعلی عثمان بزدار نے مستحق خاتون کو 12 ہزار روپے کی رقم دی
وزیر اعلی عثمان بزدار کی سنٹر میں کرسی پر بیٹھی مستحق خاتون سے گفتگو
حکومت نے کمزور طبقے کو ریلیف دینے کے لئے مالی امداد کا شفاف ترین پروگرام شروع کیا ہے – عثمان بزدار
پاکستان کی تاریخ میں مالی امداد کا اتنا تیز ترین اور شفاف پروگرام پہلے کبھی نہیں آیا- عثمان بزدار
مستحق افراد کو ریلیف دینے کے لئے وسائل کی کمی آڑے نہیں آنے دیں گے- عثمان بزدار
پنجاب میں مالی امداد کے پروگرام کی خود نگرانی کر رہا ہوں – عثمان بزدار
مالی امداد تقسیم کرنے کے سنٹرز پر مستحق افراد کے لئے ضروری سہولتیں مہیا کی گئی ہیں – عثمان بزدار نے کہاکہ
سنٹرز پر سماجی فاصلوں کو بھی یقینی بنایا گیا ہے –
کورونا وباء پر قابو پانے کے لئے عوام کا تعاون ناگزیر ہے –
منڈی بہاؤالدین میں مالی امداد کی تقسیم کے لئے 6 سنٹرز قائم کئے گئے ہیں
منڈی بہاؤالدین میں مجموعی طور پر236 63مستحق افراد میں مالی امداد تقسیم کی جائے گی-
مالی امداد کی تقسیم کا عمل رواں ماہ کے آخر تک جاری رہے گا-
گوجرانوالہ ڈویژن میں مستحق افراد میں تقریبا 88 کروڑ روپے کی مالی امداد کی تقسیم کی جائے گی-
گوجرانوالہ ڈویژن میں مجموعی طور پر 207 سنٹر ز قائم کئے گئے ہیں –
مالی امداد کے مراکز پر آنے والے افراد کا تھرمو گن سے ٹمپریچرکیا جاتا ہے اس موقع پر
وزیر اعلی عثمان بزدار کی جانب سے منڈی بہاؤالدین میں مالی امداد کے سنٹرز پر کئے جانے والے انتظامات کی تعریف
مستحق افراد کو بہترین سہولتیں دے کر آپ دنیا اور آخرت میں سرخرو ہو سکتے ہیں
وزیر اعلی عثمان بزدار کو مستحق افراد میں مالی امداد کی تقسیم کے بارے میں بریفنگ دی گئی
وزیر اعلی عثمان بزدار نے منڈی بہاؤالدین میں کورونا وباء کے سد باب کیلئے کئے جانے والے اقدامات کا بھی جائزہ لیا
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، ایڈیشنل چیف سیکرٹری اربنائزیشن و انفراسٹرکچر، ڈی جی پی ڈی ایم اے، ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم ڈی پی او مہر ناصر سیال کی منڈی بہاؤالدین اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے