منگل 24 ذوالحجہ 1442ﻫ - 3 اگست 2021

اسلام آباد: کورونا وائرس سے اپنے لوگوں کو محفوظ رکھنے کے لیے لاک ڈاؤن کو آگے بڑھا رہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد:کوروناوائرس کی وجہ سے ملک میں لاک ڈاؤن کیاگیا، وزیراعظم
ساری دنیا میں لاک ڈاؤن ہوچکےہیں، وزیراعظم عمران خان
ہمیں احساس تھاکہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگوں کومشکلات تھیں،وزیراعظم
مجھے سب سےزیادہ فکردہاڑی دارطبقےکی تھی، وزیراعظم عمران خان
لوگوں نے مشکل حالات میں لاک ڈاؤن پر عمل کیا ، وزیر اعظم
لاک ڈاؤن کےباعث چھوٹےدکانداربیروزگارہوگئے،وزیراعظم عمران خان
ہمارےاندازےسےصرف 30فیصدکوروناملک میں پھیلا،وزیراعظم عمران خان
لاک ڈاؤن کےباعث چھوٹےدکانداربیروزگارہوگئے،وزیراعظم عمران خان
کوروناوائرس کسی بھی وقت پھیل سکتاہے،ہم سب کواحتیاط کرناچاہیے،وزیراعظم
ہم نےابھی مزیداحتیاط کرنی ہے،وزیراعظم عمران خان
اگربےاحتیاطی ہوگئی توموجودہ ہیلتھ سسٹم مقابلہ نہیں کرسکےگا،وزیراعظم
اللہ کاشکرہےکہ پاکستان میں ہلاکتیں توقع سےکم ہیں،وزیراعظم عمران خان
لاک ڈاؤن کوآگے لےکرجارہےہیں،وزیراعظم عمران خان
اگلےدوہفتے بھی لاک ڈاؤن رہےگا،وزیراعظم عمران خان
تعلیمی ادارے،سینمااورعوامی مقامات بندرہیں گے،وزیراعظم عمران خان
تعمیراتی شعبے کو آج سے کھول رہے ہیں، آرڈیننس بھی جاری ہوگا، وزیراعظم
شہروں میں آج سے کنسٹرکشن سیکٹر کھول رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان
گندم کٹائی کاسیزن ہے،اس میں رکاوٹیں دورکردی ہیں،وزیراعظم عمران خان
رمضان کےحوالےسےعلماءسےمشاورت کی جائےگی،وزیراعظم
پاکستان کی تاریخ میں تعمیراتی شعبےکیلئے آج تک ایساترغیبی آرڈیننس جاری نہیں ہوا،وزاعظم

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے