اتوار 4 شوال 1442ﻫ - 16 مئی 2021

پنجاب پولیس نے کروڑوں روپے مالیت کا سمگلنگ ہونے والا کپڑا، سگریٹ، چھالیہ اور ٹائر سے بھرا ٹرالر پکڑ لیا۔

مظفرگڑھ، سول لائن پولیس کی بڑی کارروائی۔سمگل شدہ سامان سے بھرا ٹرالر پکڑا گیا. ٹرالر میں کروڑوں روپے مالیت کا کپڑا، سگریٹ، چھالیہ اور ٹائر موجود ہیں. موقع پر کسٹم حکام بھی پہنچ گئے۔ ٹرالر ڈرائیور سمیت 2 افراد گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق چمن بارڈ کے راستے سمگل شدہ سامان ملتان لایا جارہا تھا.پولیس

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے