ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

رمضان المبارک میں تراویح، فیصلہ 18 اپریل کو علماء کرام کے ساتھ مشاورت اور مفاہمت سے کیا جائے گا، وفاقی وزیر مذہبی امور

اسلام آباد؛ رمضان المبارک میں تراویح ، اعتکاف اور نماز جمعہ سمیت باجماعت نمازوں کے بارے پورے ملک کیلئے متفقہ فیصلہ کیا جائے گا: پیر نور الحق قادری

فیصلہ 18 اپریل کو علماء کرام کے ساتھ مشاورت اور مفاہمت سے کیا جائے گا: وفاقی وزیر مذہبی امور

اس حوالے سے انفرادی اور مقامی فیصلوں سے اجتناب کر کے اتفاق اور اتحاد کے فضا کو فروغ دیا جائے: پیر نور الحق قادری

حکومت کرونا سے محفوظ اور عبادات سے بھر پور رمضان کیلئے اقدامات کرے گی: پیر نور الحق قادری

تمام مسالک کے جیّد علماء اور دینی سیاسی قیادت کو اعتماد میں لیا جائیگا: پیر نور الحق قادری

حکومت مساجد کی آبادی ، رمضان المبارک کے روحانی ماحول اور نمازیوں کی زندگی اور صحت سب کو اھمیت دے رھی ھے

اجلاس صوبائی گورنرز اور صدر آزاد کشمیر کے موجودگی میں ویڈیو لنک پر ھوگا: پیر نور الحق قادری

اجلاس کی صدارت صدر مملکت ڈاکٹر عارف الرحمان علوی کریں گے: پیر نور الحق قادری

پیر نورالحق قادری وزیر مذھبی امور ، وزیر داخلہ اعجاز شاہ، ڈاکٹر ظفر مرزا اور چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل صدر پاکستان کی معاونت کریں گے

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے