اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

پنجاب حکومت نے کل سےتمام محکموں کےسیکرٹریز کو دفاتر میں آنے کی ہدایت کر دی

پنجاب حکومت کی ہدایت پر تمام محکموں کے سیکرٹریز کل سے اپنے اپنے دفاتر میں ڈیوٹی پر موجود ہوں گے اوراپنے عملے کے دیگر ملازمین کو دفاتر میں بلانا یا نہ بلانا سیکرٹریز کی صوابدید پر ہوگا۔ذرائع کے مطابق سیکرٹریز کی مرضی ہوگی کہ کن کن ملازمین کو دفتر بلائیں اور کن کو گھر بیٹھ کر آن لائن کام کرنے کی ہدایت کریں۔ اس حوالے سے تمام سیکرٹریز کو حکومت کی جانب سے فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے