اتوار 3 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 13 جون 2021

خیبر پختونخواہ کے صوبائی وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم اکبر ایوب خان کی پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کے عہدیداران سے ملاقات

ملاقات میں نجی تعلیمی اداروں کے فیسوں میں خصوصی رعایتی پیکج کے بارے میں گفتگو ہوئی۔

والدین کو اپریل اور مئی2020 کے فیسوں میں خصوصی رعایت دی جائے گی۔

6000 سے زائد ماہوار فیس دینے والے طلباء اور طلبات کو ماہانہ فیس میں 20 فیصد رعایت دی جائے گی۔ اکبر ایوب خان

6000 سے کم ماہوار فیس دینے والے طلباء اور طلبات کو ماہانہ فیس میں 10 فیصد رعایت دی جائے گی۔ صوبائی وزیر تعلیم

اس ریایت کا اطلاق ان طلباء پر نہیں ہوگا جو پہلے سے sibiling concession یا دیگر خصوصی رعایت لے رہے ہیں۔ اکبر ایوب خان

اپریل کی فیس اپریل اور مئی کی فیس مئی میں ادا کی جائے گی، کوئی بھی یک مشت فیس ادا نہیں کی جائے گی۔ صوبائی وزیر

والدین فیسوں کی ادائیگی کو بروقت یقینی بنائے تاکہ ان اداروں سے منسلک اساتذہ اور ملازمین کو تنخواہیں اپنے ٹائم پر مل سکے۔

خیبر پختونخواہ واحد صوبہ ہے جس کے پرائیویٹ سکولوں میں sibiling concession کی مد میں طلباء اور طالبات کو 20 فیصد رعایت دی جاتی ہے۔ اکبر ایوب خان

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے