منگل 24 ذوالحجہ 1442ﻫ - 3 اگست 2021

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا پر جائزہ اجلاس

  • وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزراء، سعید غنی، امتیاز شیخ، مکیش چاولہ، ناصر شاہ، مرتضیٰ وہاب، چیف سیکریٹری، آئی جی پولیس، پرنسپل سیکریٹری، کمشنر کراچی، سیکریٹری داخلہ، کور فائیو، رینجرز، ڈبلیو ایچ او کے نمائندے شریک
  • اجلاس میں سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کے صورتحال کا جائزہ لیا، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
  • لاک ڈائون کی ایس او پیز، نئی صورتحال میں لاک ڈائون پر عملدرآمد، لاک ڈائون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف اقدامات پر غور
  • کراچی میں اسپتالوں جہاں کیسز زیادہ ہورہے ہیں ان کی صورتحال اور حکومتی اقدامات پر غور
  • میں جو بھی کر رہا ہوں صرف اور صرف عوام کی بھلائی اور حفاظت کی خاطر کر رہا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
  • دنیا کی ہر چیز سے زیادہ صحتمند زندگی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
  • عوام کی حکومت ہے اور عوام کی خاطر کا م کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
  • سماجی دوری اور احتیاطی تدابیر ہی اس بیماری سے بچائو کا حل ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
  • میں پریس کانفرنس میں عوام کو پوری صورتحال سے آگاہ کرونگا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے