اجلاس میں کرونا وائرس ایمرجنسی فنڈ کے اراکین اور چیئرمین سی ایم آئی ٹی احسن منگی کی شرکت
اجلاس میں کرونا وائرس ایمرجنسی فنڈ پر بریفننگ
کرونا وائرس ایمرجنسی فنڈ میں اب تک 3 ارب 14 کروڑ روپے جمع ہوئے ہیں۔ بریفنگ
فنڈ میں سرکاری اداروں کے علاؤہ 948 افراد نے پیسے جمع کروائے ہیں۔ بریفنگ
اوور سیز پاکستانیوں نے آئی کیئر فائونڈیشن کے زریعے 1 کروڑ 46 لاکھ روپے بھیجے ہیں۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ
اجلاس میں فیلڈ اسپتال ایکسپو سینٹر کے لئے 410 ملین روپے کی منظوری دی گئی
صوبے کی اسپتالوں کے آئی سی او کی اپگریڈیشن اور میڈیکل آلات کے لئے 30 کروڑ روپے کی منظوری
صوبے کے تمام اسپتالوں کو اپگریڈ کیا جا رہا۔ چیف سیکریٹری سندھ
اسپتالوں کے تمام ضروریات پوری کی جائیں گی۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ
کرونا وائرس ایمرجنسی فنڈ کی آڈٹ کے لئے آڈٹ فرم کو لکھا جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ کی سیکریٹری خزانہ کو ہدایت
فنڈ سے خریدے گئے میڈیکل آلات کی اسپتالوں تک شفاف فراہمی کو چیئرمین سی ایم آئی ٹی احسن منگی یقینی بنائیں گے۔ چیف سیکریٹری سندھ