پیر 30 شعبان 1442ﻫ - 12 اپریل 2021

وزیراعلی مرادعلی شاہ کا کورونا سےہلاکتوں میں اضافے سےمتعلق دعوے پر پی ٹی آئی کا رد عمل

کورونا کےمشتبہ مریضوں کےانتقال سےمتعلق اطلاعات میں حقیقت کم خوف زیادہ۔ جمال صدیقی

2کروڑ کی آبادی والے کراچی میں ہزاروں افراد دائمی امراض میں مبتلا۔ جمال صدیقی

نجی وسرکاری اسپتال بیمار معمر مریضوں کو علاج کےلیےنہیں۔لے رہے۔ جمال صدیقی

اسپتالوں کی او پی ڈیز بند ہونے سے بھی صورتحال خراب ہے۔ جمال صدیقی

حالیہ دنوں میں جاں بحق ہونےوالےبیشتر افراد شہر کےمختلف علاقوں سےلائےگیے۔ جمال صدیقی

نجی وسرکاری اسپتالوں کے انکار کےسبب لواحقین مریضوں کو جناح اسپتال لارہے ہیں۔ جمال صدیقی

ایدھی فاونڈیشن اور اسپتالوں کےاعدادوشمار میں بھی فرق ہے۔ جمال صدیقی

کورونا وائرس کا مشتبہ مریض ہوکر انتقال کرنے کی بات زمینی حقائق سےمختلف ہے۔ جمال صدیقی

کورونا کےمشتبہ مریضوں کا علاج کرنےوالے ڈاکٹرز کیوں متاثر نہیں ہوئے اہم سوال۔ جمال صدیقی

ایمبولینسوں میں مریضوں کو لانے ،غسل کفن دفن کرنےوالے رضاکار کیوں کوروناکاشکار نہیں ہوئےاہم سوال۔ جمال صدیقی

عمومی اور دائمی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کو کورونا کےشبےمیں شمار کیاجارہاہے۔ جمال صدیقی

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے