پیر 30 شعبان 1442ﻫ - 12 اپریل 2021

پشاور، تھانہ ٹھینگی کی حدود میں 17 سالہ لڑکی سے ذبردستی زیادتی کرنے کی کوشش ناکام۔

یوسف اوڈ کے گھر آئی ہوئی مہمان لڑکی عمر 16/17 سال سے تین لڑکوں کی زیادتی کرنے کی کوشش۔

لڑکی کی طرف سے مزاحمت کرنے پر پہلے گھر اور بعد میں روڈ پر سرعام تشدد کا نشانہ بنا کر نوجوان فرار ہوگئے۔

وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے اوباش نوجوان ڈنڈے ہاتھ میں پکڑے ہوئے فرار ہورہے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے