منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

وزیراعظم کا موجودہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ، آج خطاب کرینگ

وزیراعظم نے موجودہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرلیا، عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔

ذرائع کے مطابق چئیرمین سیکرٹریٹ بنی گالہ میں آج سہ پہر اجلاس ہوگا، جس میں وزیر اعظم کے قوم سے خطاب کے نکات پر مشاورت ہوگی، عمران خان قوم کو موجودہ صورتحال سے آگاہ کریں گے، وزیر اعظم کورونا صورتحال میں ملکی معیشت سے متعلق بات کرینگے جبکہ قرضوں میں ریلیف اور آئی ایم ایف کی امداد پر بھی بات کریں گے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے