منگل 21 صفر 1443ﻫ - 28 ستمبر 2021

سی ای او موبی لنک کی وزیر اعظم سے ملاقات ، کورونا ریلیف فنڈ کیلئے 50 ملین عطیہ کا چیک پیش کیا۔

عامر حفیظ ابراہیم ، سی ای او موبی لنک نے وزیر اعظم سے ملاقات کی اور وزیر اعظم کورونا ریلیف فنڈ کے لئے بطور عطیہ 50 ملین کا چیک پیش کیا۔

ایس اے پی ایم برائے اوورسیز سید ذوالفقار عباس بخاری اور سینیٹر فیصل جاوید بھی موجود تھے۔

جاز نے اعلان کیا ہے کہ وہ 6677 کے وزیر اعظم ریلیف شارٹ کوڈ پر دیئے گئے عطیات میں اتنا ہی اپنا حصہ بھی شامل کریں گے ۔ انہیں یقین ہے کہ یہ اور پانچ کروڑ ہو گا لہذا وہ میچ کریں گے اورپانچ کروڑ دے کر

جاز کے ملازمین نے وزیر اعظم فنڈ کے لئے ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور جاز کے سی ای او نے اس رقم کو بھی میچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو دو کروڑ ہے لہذا وہ اس رقم کو بھی میچ گے.

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے