جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز سے چھڑپ کے دوران 5 دہشتگرد مارے گئے، ایک سپاہی شہید

سیکورٹی فورسز کی چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ،آئی ایس پی آر
واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقےمیران شاہ سے 10 کلومیٹر دورمغرب میں پیش آیا،آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسز سے چھڑپ کے دوران 5 دہشتگرد مارے گئے،آئی ایس پی آر
فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوج جوان شہید اور 3زخمی ہوگئے،آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسز نے موثر انداز میں مقابلہ کیا،آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا،آئی ایس پی آر

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے