منگل 1 رمضان 1442ﻫ - 13 اپریل 2021

اسلام آباد سمیت مختلف اضلاع سے 5 چوری شدہ ٹمپرڈ گاڑیاں برآمد!

اسلام آباد سمیت مختلف اضلاع سے 5 چوری شدہ ٹمپرڈ گاڑیاں برآمد کر بعد از لیبارٹری اصل مالکان کے حوالے کردی گئیں. کارروائی SP سٹی زون سرفراز احمد ورک اور ASP بنی گالہ رانا حسین طاہر کی نگرانی میں SHO بنی گالہ معہ ٹیم نے کی. آئی جی اسلام آباد اور DIG آپریشنز نے پوری ٹیم کو شاباش دی.

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے