بدھ 25 ذوالحجہ 1442ﻫ - 4 اگست 2021

پاکستان نیوی کی ملک بھر میں امدادی کاروائیاں

پاکستان نیوی نے ملک بھر میں امدادی کاروائیاں کیں اور متاثرہ ہزاروں خاندانوں کی امداد کی۔ اس عظیم مقصد میں پی این ویمن ایسوسی ایشن بھی سب سے آگے رہی۔ پاک بحریہ کے جہاز سامان کو گوادر پہنچاتے اور مستحق خاندانوں میں تقسی

م کرتے۔ ہسپتالوں میں میڈیکل اور پی پی ای مہیا کی گئی تھی۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے