جمعرات 15 ربیع الاول 1443ﻫ - 21 اکتوبر 2021

وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے اسمگلنگ سے متعلق آرڈیننس کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے اسمگلنگ سے متعلق آرڈیننس کی منظوری دی جس کے تحت غیر قانونی روٹس سے کرنسی، گندم ،آٹا، چینی ،چاول اور دیگر اشیا کی ترسیل اسمگلنگ قرار پائے گی اور ملزم کو 14 سال قید کی سزا ہو سکے گی۔

آرڈیننس کسٹمز ایکٹ کے تحت قانونی روٹس سے ہی اشیاء کی ترسیل قانونی طور پر جائز تصور ہو گی، کسٹم حکام نے شکایت کے باوجود ایکشن نہ لیا تو سیکرٹری قانون کارروائی کرینگے

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے