ہفتہ 14 ذوالحجہ 1442ﻫ - 24 جولائی 2021

کورونا وائرس سے ہونے والے نقصانات کا جائرہ لینے کے لئے ورلڈ بینک نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض دینے پر غور شروع کر دیا۔

ورلڈ بینک نے پاکستان کو نیا قرض دینے پر غور شروع کر دیا، ذرائع کے مطابق عالمی بینک 50 کروڑ ڈالر کی رقم مئی 2020 میں پاکستان کو فراہم کرسکتا ہے۔ ملنے والی رقم کی بدولت کورونا وائرس سے ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگایا جائے گا، اس مقصد کے لئے عوام کی رجسٹریشن کی جائے گی جس میں صحت، تعلیم، پیشہ اور دیگر معلومات کا اندراج کیا جائے گا۔

معیشت پر مرتب کی گئی دستاویز کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کی معیشت کو خطرات لاحق ہیں جس کے باعث معیشت کو مستحکم کرنے کے عمل کو دھچکا پہنچے گا جبکہ معاشی اصلاحات کا عمل بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے