پیر 13 صفر 1443ﻫ - 20 ستمبر 2021

بھارتی خفیہ ایجنسی را کیلئے کام کرنے والا کراچی پولیس کا اے ایس آئی گرفتار ۔ پولیس

بھارتی خفیہ ایجنسی را کیلئے کام کرنے والا کراچی پولیس کا اے ایس آئی گرفتار ۔ پولیس

ایس آئی یو پولیس اور اداروں کی گلستان جوہر میں کاروائی پولیس حکام

اے ایس آئی شہزاد پرویز شاہراہ فیصل تھانے میں تعینات تھا۔ پولیس

ملزم شہزاد پرویز کو محمود صدیقی گروپ کی جانب سے بھاری رقم فراہم کی جارہی تھی پولیس حکام

گرفتار پولیس اہلکار دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہے پولیس حکام

پولیس اہلکار ٹارگٹ کلرز کی ٹیم کا اہم رکن بتایا جاتا ہے پولیس

ملزم اہلکار ایم کیوایم لندن سے وابستہ ہے پولیس حکام

اے ایس آئی شہزاد پرویز گلستان جوہر کا رہائشی ہے پولیس

گرفتار اہلکار کے قبضے سے 2 دستی بم برآمد ۔پولیس حکام

گرفتار پولیس اہلکار سے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے