اتوار 3 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 13 جون 2021

مردان، بغدادہ میں بیکری کے کارخانے کی چھت گرگئی

مردان، بغدادہ میں بیکری کے کارخانے کی چھت گرگئی,مردان چھت گرنے سے ، 4 فراد زخمی. ڈیزاسٹر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی. مردان مزدوروں کو زخمی حالت میں ملبے سے نکال لیا. کارخانے میں کام کرنے والے 4 مزدور ملبے تلے آنے سے شدید زخمی. ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا.

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے