اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

ڈاکٹر عبدالباری کا ملک میں جاری لاک ڈاؤن میں نرمی پر تشویش کا اظہار


انڈس اسپتال کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالباری نے ملک میں جاری لاک ڈاؤن میں نرمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاط نہ کی تو خدانخواستہ  صورتحال اٹلی جیسی ہو سکتی ہے۔

جیو نیوز کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے  ڈاکٹر عبدالباری خان نے کہا کہ جہاں مجمع ہو گا وہاں کورونا کے پھیلنے کا خدشہ ہو گا،  چاہے مجمع مارکیٹ میں ہو یا مسجد میں اسے روکنے کی ضرورت ہے لہذا سب سے التجا ہے کہ غیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلیں۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے