منگل 24 ذوالحجہ 1442ﻫ - 3 اگست 2021

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

اسلام آباد، وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات میں صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور اسکی روک تھام کے حوالے سے کیے گئے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے صنعتی عمل کی روانی خصوصا حکومت کی جانب سے کھولی جانے والی صنعتوں میں حفاظتی تدابیر کو یقینی بنانے کے حوالے سے اقدامات اٹھانے پر زور دیا۔ وزیراعلی پنجاب نے ذخیرہ اندوزی کے تدارک اور ماہ رمضان کے حوالے سے کیے جانے والے مختلف اقدامات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے