ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

وزیراعظم عمران خان کا چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ ہیڈ کوارٹر انٹر سروسز انٹلیجنس کا دورہ

وزیراعظم عمران خان کا چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ ہیڈ کوارٹر انٹر سروسز انٹلیجنس کا دورہ

وزیراعظم عمران خان کا چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ ہیڈ کوارٹر انٹر سروسز انٹلیجنس کا دورہ کیا۔ دورے میں وزیراعظم کے ہمراہ وفد میں وفاقی وزراء اور مشیر بھی شامل تھے۔ وزیر اعظم کا استقبال ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس لیفٹیننٹ جنرل فیض حامد نے کیا۔ ملک کو درپیش اندرونی اور بیرونی چیلنجوں کے ھوالے سے وزیر اعظم اور انکی ٹیم کو بریفنگ دی گئی۔ جس میں COVID-19 اور اسکے اثرات پر بھی بریف کیا گیا۔ وزیر اعظم نے پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کو ہر ممکن یقینی بنانے پر زور دیا۔ وزیر اعظم نے انٹر سروسز انٹلیجنس کی قربانیوں اور ان کے قومی جذبے کو سراہا۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے