بدھ 2 رمضان 1442ﻫ - 14 اپریل 2021

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا اہم اعلان

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائیب کیجئے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا اہم اعلان

میں رات گئے آپ کو تکلیف دے رہا ہوں, کافی مشکل فیصلے کرنے پڑ رہے ہیں, شاپنگ سینٹرز جو ایس او پی (SOP) کی خلاف ورزی کررہے تھے ہم نے اُن کو فوری بند کرنے کا حکم دیا, چھوٹے تاجر بھی تعاون کررہے ہیں اورہوم ڈلیوری کررہے ہیں, کل ڈاکٹروں نے اہم پریس کانفرنس کی اور اپنے خدشات کے حوالے سے آگاہ کیا, آج پی ایم اے پنجاب نے بھی وہی خدشات ظاہر کیے, اگر بڑی اجتماعات سے گریز نہ کیاگیا تو یہ وبا بڑی تیزی سے پھیلے گی. صدر صاحب نے مساجد کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا. آج میں نے صدر سے فون پر بات کی.صدر صاحب نے ایک ٹویٹ کیا؛ وزیراعلیٰ سندھ

اگر کسی وقت وفاقی یا صوبائی حکومت کو یہ محسوس ہواکہ کورونا وائرس کی وجہ سے حالات خراب ہوتے جارہے ہیں یا اور خراب ہونے کا خدشہ ہے تو حکومت اس پالیسی کو تبدیل کرسکتی ہے ؛ مراد علی شاہ

اس معاہدے کی بنا پر ان فیصلوں کی ذمہ داری حکومت پر ہوگی۔ ماہرین کے مطابق اگلے 15 دن بہت اہم ہیں.

*ان میں لاک ڈائون سخت کریں گے.تراویح عوام گھروں میں پڑھیں. یہ فیصلے ہم نے ڈاکٹروں اور ماہرین کی مشاورت سے کیے ہیں. میری علماء کرام سے درخواست ہے کہ حکومت سے تعاون کریں. ہماری اسپتالیں بھر گئی ہیں. اگر یہ فیصلے غلط ہیں تو اللہ پاک ہماری نیت دیکھ کر معاف کردے گا.

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے