ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

مسلم لیگ ن کے رہنما کا اسحق ڈار کا ٹویٹ پر وزیراعظم عمران خان کو مشورہ

مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر وڈیو پیغام میں کہا کہ بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمتیں کریش کر چکی ہیں۔ ہر ماہ کی عالمی قیمت کی بنیاد پر پاکستان میں اگلے ماہ کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ہوتا ہے۔ ہماری ورکنگ کے مطابق اگلے ماہ ڈیزل/ پیٹرول 50 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل/ مٹی کاتیل 40 روپے سے اوپر نہیں ہونا چاہیے اور بجلی کےنرخ %30 کم کیےجائیں.

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے