اتوار 4 شوال 1442ﻫ - 16 مئی 2021

اگلے ماہ ڈیزل پیٹرول 50 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل/ مٹی کاتیل 40 روپے سے اوپر نہیں ہونا چاہیے اسحاق ڈار

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائیب کیجئے

بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمتیں کریش کر چکی ہیں۔ ہر ماہ کی عالمی قیمت کی بنیاد پر پاکستان میں اگلے ماہ کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ہوتاہے۔ ہماری ورکنگ کے مطابق اگلے ماہ ڈیزل/ پیٹرول 50 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل/ مٹی کاتیل 40 روپے سے اوپر نہیں ہونا چاہیے۔ بجلی کےنرخ %30 کم کیےجائیں. اسحق ڈار کا ٹویٹ پر وزیراعظم عمران خان کو مشورہ

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے