ہفتہ 14 ذوالحجہ 1442ﻫ - 24 جولائی 2021

مولانا طارق جمیل صاحب پر لوگوں کی تنقید پر رابی پیرزادہ کا افسوس کا اظہار

مولانا طارق جمیل صاحب پر لوگوں کی تنقید پر رابی پیرزادہ کا افسوس کا اظہار

میں سوشل میڈیا یا موبائیل بہت کم دیکھتی ہوں۔ مگر کچھ دن سے مولانا طارق جمیل کے بارے میں کچھ لوگ غلط بول رہے ہیں۔ ہمیں کوئ حق نہیں کسی مسلمان یا انسان کو گالی دیں۔ ہم کبھی زانی اور بیہودہ ایکٹرز کو گالیاں نہیں دیتے مگر کوئ دین کی بات کرے تو ہماری گندی اخلاقی تربیت کھل کر سامنے آجاتی ہے۔ یقین نہیں آتا تو خود چیک کرلیں۔ آج میں بتاتی ہوں مولانا کون ہیں۔ جب میں پریشان تھی، اللہ اور شیطان میں سے ایک کو چننا تھا انہوں نے میری راہنمائ کی، میں جب ہر رات روتی تھی تو وہ خانہ کعبہ میں بیٹھ کر میرے لیے دعا کرتے تھے، مجھے ایک باپ یا چچا کی طرح تسلیاں دیتے تھے۔ ان کی باتوں میں اللہ نے تاسیر رکھی ہے۔ اللہ جانتا ہے ہم خوش قسمت ہیں ہمارے پاس دعا کرنے والے بزرگ ہیں۔ ہندو لڑکی کے ساتھ بات ہر اعتراض کرنے والوں دیکھو وہ خود کتنی عزت کرتی ہے۔ کبھی کبھی مجھے افسوس ہوتا ہے۔ کیا ہم واقعی منافقین سے بھی بدتر ہو گئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے