ہفتہ 22 ربیع الثانی 1443ﻫ - 27 نومبر 2021

پشاور: صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر رضوان کنڈی، پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر طیب صاحب اور دیگر ڈاکٹروں کی پریس کانفرنس

پشاور: صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر رضوان کنڈی، پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر طیب صاحب اور دیگر ڈاکٹروں کی پریس کانفرنس

عوام ابھی تک اس بیماری کو سازش سمجھ رہی ہے، ڈاکٹر رضوان کنڈی
شاپنگ مالز، دکانیں اور سماجی سرگرمیاں جاری ہیں جو کہ خطرناک ہے، ڈاکٹر رضوان کنڈی
: ہمارے پاس ڈاکٹروں، وینٹی لیٹرز اور حفاظتی سامان کی کمی ہے، ڈاکٹر رضوان کنڈی
: ہمارے پاس وسائل کی کمی ہے، ڈاکٹر رضوان کنڈی
: عوام سے اپیل ہے کہ ڈاکٹروں اور حکومت سے تعاون کریں، ڈاکٹر رضوان کنڈی
: ہمارا مطالبہ ہے کہ لاک ڈاون کو صحیح معنوں میں نافذ کریں، ڈاکٹر رضوان کنڈی
: ہمارا طبی عملہ بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوچکا ہے، ڈاکٹر رضوان کنڈی
: ایک ڈاکٹر یا پیرامیڈیکس کے متاثر ہونے سے پورا وارڈ متاثر ہوسکتا ہے، ڈاکٹر رضوان کنڈی
: مثبت کیسز آنے سے اموات میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے، ڈاکٹر رضوان کنڈی
: ابھی ہمیں اسکریننگ اور لاک ڈاون کی اشد ضرورت ہے، ڈاکٹر رضوان کنڈی
: کاروباری طبقہ سے درخواست ہے کہ وہ ہمارے ساتھ تعاون کریں، ڈاکٹر رضوان کنڈی
: مساجد کے لئے دیے گئے ایس او پیز پر کوئی عمل نہیں کرتا،عوام تعاون کریں۔ ڈاکٹر رضوان کنڈی

: پچھلے 23 دنوں کے لاک ڈائون میں 5000 جبکہ لاک ڈائوں ختم ہوتے ہی 7 دنوں 5500 کیسز اگئے۔۔۔ڈاکٹر رضوان کنڈی۔۔

اسی رفتار سے کیسز بڑھتے رہیں تو پورا ہیلتھ سسٹم یکدم بیٹھ جائیگا۔۔ڈاکٹر رضوان کنڈی۔

۔ کرونا وائرس کے 30 تک میوٹیشنز آچکے ہیں، چین کی بنائ ہوئ ویکسین کس سٹرین پر اور کتنا موءثر ہوگا، اسکے بارے میں کہنا قبل از وقت ہے، لہزہ موثر لاک ڈاءون ہی واحد حل ہے۔ ڈاکٹر رضوان کنڈی

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے