منگل 29 رمضان 1442ﻫ - 11 مئی 2021

پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ ۔ ترجمان پاک بحریہ

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائیب کیجئے

پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ ۔ ترجمان پاک بحریہ

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے میزائلز فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کے جنگی بحری جہازوں اور ہوائی جہازوں نے سطح سمندر پر مار کرنے والے اینٹی شپ میزائلز فائر کئے ۔ ترجمان پاک بحریہ

میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ پاک بحریہ کی آپریشنل صلاحیت اور حربی تیاری کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ ترجمان پاک بحریہ

امیر البحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے پاک بحریہ کی آپریشنل تیاری پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ ایڈمرل ظفر محمود عباسی

یہ بھی دیکھیں

 ‏جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پرحملہ،آئی ایس پی آر

‏جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ،آئی ایس پی آر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے